سوال:جادو کرنا یا کروانا شریعت کی نگاہ میں کیسا ہے؟
جواب:جادو کرنا یا کروانا یہاں تک کہ سیکھنا یا سکھانا یا اس کہ ذریعے پیسہ کمانا حرام ہے۔
حوزہ|جادو کرنا یا کروانا یہاں تک کہ سیکھنا یا سکھانا یا اس کہ ذریعے پیسہ کمانا حرام ہے۔
سوال:جادو کرنا یا کروانا شریعت کی نگاہ میں کیسا ہے؟
جواب:جادو کرنا یا کروانا یہاں تک کہ سیکھنا یا سکھانا یا اس کہ ذریعے پیسہ کمانا حرام ہے۔
حوزہ|قضاوت میں فیصلے کےلئے رشوت دینا اور لینا حرام ہے چاہے فیصلہ حق پر ہی ہو البتہ ظالم سے جائزحق نکلوانے کے لئے رشوت دینا پڑے تو دی جا سکتی ہے مگر لینے…
حوزہ|غنایعنی وہ طرز اور دھن جو بدکار لوگوں کی محفلوں سے مخصوص ہو جیسے گانا یا گلوکاری وغیرہ شریعت میں حرام ہے اور اسی طرح قرآن یا دعاؤں کو گانے بجانے کے…
حوزہ|مومن کا خود اپنے کو ذلیل کرنا حرام ہے مثال کے طور پر وہ ایسا لباس پہنے کہ جو اسے لوگوں کی نظر میں بد نما یا قبیح ظاھر کرے۔
حوزہ|گواہی کو چھپانا ایسے شخص کے لے کہ جس نے کسی موقع پر اسے گواہ بنایا ہو اور پھر جب اس سے گواہی طلب کی جائے تو گواہی نہ دے بلکہ جب مظلوم اور ظالم کو…
حوزہ| ایسی کریم ﴿یا صابن اور ان جیسی دوسری چیزوں﴾ کا استعمال کرنا کہ جن میں حرام گوشت مچھلی کے اجزا شامل ہوں کیا حکم رکھتا ہے؟
حوزہ|کیا مستحب نمازوں مثلاً نماز شب میں ضروری ہے کہ خواتین واجب نمازوں کی طرح حجاب کا خیال رکھیں؟ اگر اس کا خیال نہ رکھا جائے تو کیا نماز باطل ہے؟
آپ کا تبصرہ